مہرخبررساں ایجنسی نے جنگ کے حوالے سے نقل کیا ہے کہ پاکستان کے وفاقی وزیر مذہبی امور نور الحق قادری نے کہا ہے کہ کورونا وائرس کے ضوابط (ایس او پیز) کے ساتھ حج مہنگا ہوجائے گا۔ نور الحق قادری نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہا کہ کوشش کریں گے کم سے کم اخراجات میں حج کروایا جاسکے۔
انہوں نے مزید کہا کہ حج پالیسی 2021ء سے متعلق مشاورت کر رہے ہیں، اگر ایس او پیز کے ساتھ حج ہوگا تو وہ مہنگا ہو جائے گا۔
آپ کا تبصرہ